شاہ نورانی پر جانے والے زائرین کے افسوسناک حادثے میں جانبحق ہونے والی کی لاشیں گاؤں قاسم جوکھیو لائی گئی علاقے میں سوگ کا سماں
ٹھٹھہ سے شاہ لاہوت نورانی جانے والی زائرین کی ٹرک تیز رفتار کے باعث حب کے قریب ویراب ندی پر کھائی میں جا گری
جس کے باعث سترہ افراد موقعے پر جانبحق ہوگئے پچاس افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں ستائیس افراد ٹراما سینٹر کراچی میں زیر علاج ہیں
جن میں سے آٹھ افراد کی تشویشناک حالت ہے جان بحق ہونے والوں میں چودھ افراد ایک ہی خاندان کے ہیں جن میں دو سگے بھائی میں شامل ہیں ٹراما سینٹر سے سترہ افراد کی میتیں گاوں قاسم جوکھیو لائی گئی تدفین مقامی قبرستان لال چھٹو میں ادا کی جائے گی میتیں گھروں میں پہنچنے پر علاقے میں سوگ کا سماں ہر انکھ اشکبار