نارتھ ناظم آباد میں ڈاکو مبینہ طورپر بینک رقم لےکر پہنچنے والے شہری سے ڈاکو35لاکھ روپےسے زائد لوٹ لئے گئے،

صبانور صبانور

واقہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی میں نارتھ ناظم آباد تھانے کی حدود میں واقعہ پیش آیا ۔

شہری رقم بینک میں جمع کروانے آیا تھا دروازے پر رقم چھین لی گئی۔ ڈاکووں نے اسلحے کے زور پر لوٹ لیا اور فرار ہوگئے ۔

مقدمے کے مطابق شہری سے 35لاکھ 30ہزار روپے چھینے گئے۔ متاثرہ شہری جانوروں کے چارے کا کام کرتا ہے۔

ایس ایس پی ضلع وسطی کے مطابق  پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کئے ہیں ۔