کراچی تیسر ٹاون میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی۔ موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کا رکن پکڑا گیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

  کراچی تیسر ٹاون میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی۔ موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کا  رکن   پکڑا گیا


 کراچی تیسر ٹاون میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی۔ موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کا  رکن   پکڑا گیا۔


ترجمان سندھ رینجرز کےمطابق ملزم کو تیسر ٹاون سیکٹر جی چھتیس  سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضےسے پانچ  چوری شدہ موٹر سائیکلیں، نمبر پلیٹس، ڈاکومنٹس اور موبائل فون برآمد ہوئے۔گینگ کے دیگر چار ملزموں   کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔گرفتار ملزم  کو  قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔