حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 285 روپے 83 پیسے مقرر ،نوٹیفکیشن کےمطابق
پیٹرول کی فی لیٹرقیمت264 روپے 61پیسے ہوگئی،
نئی قیمتوں کااطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا