فی تولہ سونے کی قیمت میں ڈیڑھ ہزار روپے کی کمی۔

عرفان علی عرفان علی

فی تولہ سونے کی قیمت میں ڈیڑھ ہزار روپے کی کمی۔


 فی تولہ سونے کی قیمت میں ڈیڑھ ہزار روپے کی کمی۔ انٹربینک میں ڈالر  نو پیسے سستا ہوگیا۔

فی تولہ سونا ایک ہزار، پانچ سو روپے  سستا ہوکر  تین لاکھ، اٹھاون ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام  سونے کی قیمت ایک ہزار، دوسو چھیاسی روپے  کم ہوکر تین لاکھ، چھ ہزار، نوسو ستائیس روپے ہوگئی۔ انٹربینک میں  ڈالر نو پیسے سستا  ہوکر  دوسو بیاسی روپے، ستاون پیسے کاہوگیا۔