کراچی میں کرائے کا اسلحہ لے کر فیکٹریوں میں ڈکیتی کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں کرائے کا اسلحہ لے کر فیکٹریوں میں ڈکیتی کرنے والا گروہ  پکڑا گیا۔

کراچی میں کرائے کا اسلحہ لے کر فیکٹریوں میں ڈکیتی کرنے والا گروہ  پکڑا گیا۔


سائٹ بی پولیس کے ہاتھوں گرفتار پانچ ملزموں  نے ڈائنگ اور کیبل فیکٹریوں میں عملے کو یرغمال بنا کر کروڑوں کا تانبہ اور کیبل لوٹنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے گروہ کے چھ  ساتھی فرار ہیں جو کہ شہر چھوڑ کر جاچکے ہیں۔ گرفتار ملزمان نے دس سے پندرہ ہزار کرائے پر اسلحہ  لینے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزموں نے مزید دو فیکٹریوں میں واردات کرنے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ ملزموں  کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا۔