کراچی سے پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔

عرفان علی عرفان علی

عالمی مدنی مرکز، فیضانِ مدینہ کراچی سے میڈیکل وین بمعہ پیرا میڈیکل اسٹاف، ادویات، لانگ شوز، لائف جیکٹس، راشن، اور ضروریاتِ زندگی کا دیگر سامان پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کر دیا گیا۔منتظمین کے مطابق مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ متاثرہ افراد کی بحالی اور سہولت کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں امدادی سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔