افغانستان کی بگڑتی
صورتحال پر ترکی کابل ایئر پورٹ کا کنٹرول سبھالنے کےلیے تیار
چہرہ ویب ڈیسک
افغانستان سے امریکہ کے
انخلا کے بعد طالبان نے افغانستان کے بشترعلاقوں پر قبضہ کرلیاہے لیکن اس کے
باوجود ترکی کابل ایئر پورٹ کے انتظامات سبھالنے کی ذمہ داری لینے کا خواہاں ہے۔
ترکی وزیر دفاع کہتے ہیں
کہ اگر کابل ایئر پورٹ بند ہوگیا تو افغانستان میں کوئی سفارتی مشن کام نہیں کرسکے
گا ۔ہم چاہتے ہیں کابل ایئر پورٹ کھلا رہے آنے والے دنوں میں اس بارے میں اہم
فیصلے ہونگے