کراچی ملیر بن قاسم سے پولیس نے زائد المعیاد ادویات کی فروخت میں ملوث سات ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی ملیر بن قاسم  سے پولیس نے زائد المعیاد ادویات کی فروخت میں ملوث سات ملزموں کو  گرفتار کرلیا۔

کراچی ملیر بن قاسم  سے پولیس نے زائد المعیاد ادویات کی فروخت میں ملوث سات ملزموں کو  گرفتار کرلیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم میڈیسن کمپنی سے زائدالمیعاد ادویات چوری کرکے دوبارہ پیکنگ کے بعد فروخت کرتےتھے۔گرفتار ملزموں میں میڈیسن کمپنی کا ملازم بھی شامل ہے۔ملزموں سے بڑی  مقدارمیں زائدالمعیاد اور مضر صحت ادویات برآمد ہوئیں۔