کراچی میں شرافی گوٹھ سے اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث تین ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

ترجمان ملیر پولیس کے مطابق  شرافی گوٹھ سے گرفتار ملزمان  اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملوث  ہیں۔ پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ  ملزمان  نعمان رضا،مند علی اور عبدالرحمٰن سے   پانچ کلو سے زائد چرس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔تینوں ملزمان عادی مجرم  اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔