صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متعدد بلز کی منظوری دے دی، دانش اسکولز اتھارٹی بل نظرِ ثانی کے لیے واپس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل 2025، کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025 اور نیشنل کمیشن فار مائنورٹیز رائٹس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

تاہم دانش اسکولز اتھارٹی بل کو صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیشِ نظر وزیر اعظم کو نظرِ ثانی کے لیے واپس بھجوا دیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت کا کہنا ہے کہ صوبوں میں دانش اسکولز کے قیام سے متعلق صوبائی حکومتوں سے پیشگی مشاورت ناگزیر ہے۔