کراچی میں گلستان جوہرمنورچورنگی پرانڈرپاس کی تعمیرکا کام سست روی کا شکارہے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں گلستان جوہرمنورچورنگی پرانڈرپاس کی تعمیرکا کام سست روی کا شکارہے

کراچی میں گلستان جوہرمنورچورنگی پرانڈرپاس کی تعمیرکا کام سست روی کا شکارہے، جس کےسبب اطراف میں رہنے والےشدید پریشانی سےدوچار ہیں ۔

کراچی میں گلستان جوہرمنورچورنگی اورکامران چورنگی کےاطراف گرود وغبار۔۔

ایک طرف انڈرپاس کی تعمیرسست روی کا شکارہے،،تودوسری جانب سروس روڈ پرگاڑیاں  سست رفتار ی سےچلتی ہیں۔

رہی سہی کسرٹھیلےپتھاروں اورتجاوزات نےپوری کردی۔

گلستان جوہرکےاس علاقہ میں دکانیں اور  تجارتی مراکزکےساتھ تعلیمی ادارے بھی قائم ہیں۔

گزرنےوالےناہمواراورعارضی جگہوں سےآنےجانےپرمجبورہیں۔

مکین کہتےہیں ترقیاتی کام ہونا اچھی بات ہےلیکن ان کی مقررہ مدت میں تکمیل بھی ضروری ہے۔۔