کراچی،نزاہت خان
آپ کورونا کا شکار ہوئے تھے یا نہیں ،، اینٹی
باڈیز ٹیسٹ اس بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے،،، کراچی کے نجی اسپتال نے اینٹی
باڈیز کی جانچ کے ساتھ ویرینٹس کی جانچ کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے،، ماہرین کے
مطابق اینٹی باڈیز کی جانچ اس قدر ضروری نہیں ہے
آپ کورونا وائرس کے کونسے ویرینٹ کا شکار ہیں ،،
کورونا وائرس نے آپ پر حملہ کیا یا نہیں ان باتوں کی جانچ کے لیے کراچی کے نجی
اسپتال نے مختلف ٹیسٹنگ شروع کی ہیں ،، ویرینٹس کی جینوم سیکونسنگ کی جاتی ہے ،،
جبکہ اینٹی باڈیز کی جانچ کے لیے آئی جی جی ، آئی جی ایم یا نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈیز
ٹیسٹنگ کی جاتی ہے،، نجی اسپتال میں اس ٹیسٹ پر 5 سے 7 ہزار روپوں کی لاگت آتی
ہے،،
ڈاکٹر ارسلان ہاشمانی ، چیف ایگزیکٹو افسر۔۔۔کچھ
جگہوں پرہم نےدیکھاہےکہ آئی جی جی آئی جی ایم اینٹی باڈی آپ کی نیگیٹیوہیں ۔۔۔لیکن نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈیزآپ کی پازیٹیوہیں۔۔۔توآورآل
ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔اگرآپ کی نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈیز کم ہیں ۔۔۔توپھر
آپ میں شایدقوت مدافعت لڑنےکی کم ہو۔۔۔
ماہرین کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ منفی آنے کی صورت
میں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کورونا کے جسم میں ہونے یا نا ہونے کی نشاندہی کرتا ہے،، لیکن
جانچ کا یہ عمل اتنا ضروری نہیں ہے ،،
پروفیسر ڈاکٹر سعید خان ،پیتھالوجسٹ۔۔۔ضروری نہیں
ہےکہ اگرآپ کی اینٹی باڈیزپازیٹونہیں آرہےہیں۔۔۔یازیادہ مقدارمیں نہیں آرہےہیں۔۔۔تواس
کا قطعی یہ مقصد نہیں ہےکہ آپ کی ویکسین کام نہیں کررہی۔۔۔کیونکہ جوڈی سیل ریسپانس
ہیں۔۔۔کافی لوگ ویکسین کولیکرپریشان ہوجاتےہیں ۔۔۔توانکوپریشان نہیں ہوجاتےہیں۔۔۔
حال ہی میں 26 سالہ حاملہ لڑکی اور حاملہ ڈاکٹر
کی اموات کے بعد ماہرین نے حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کو ویکسنیشن
لازمی کرانے کا مشورہ دیا ہے