کراچی میں نقص امن کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے دوارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن سندھ اسمبلی کو رہائی مل گئی

صبانور صبانور

کراچی میں نقص امن کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے دوارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن سندھ اسمبلی کو رہائی مل گئی

کراچی میں نقص امن کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے دوارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن سندھ اسمبلی کو رہائی مل گئی تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی سیف الرحمن، عطاء اللہ اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نے رہائی پانے والے رہنماؤں کا استقبال کیا۔ ایم پی اے سعید آفریدی کے ہمراہ پی ٹی آئی کارکنان بھی موجود تھے،، جنہوں نے رہائی پانے والے رہنماوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔