کراچی، دانش
کراچی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم
میں فائیو اے سائیڈ خواتین ہاکی ٹورنامنٹ کے سکسلے میں ْسندھ ہاکی ٹیم کے
ٹرائلز ہوئے
ٹرائلز میں میر پور خاص ،
حیدر آباد اور کراچی کی کھلاڑیوں سمیت50 سےزائد خاتون کھلاڑیوں نے شرکت کی،ٹرائلز
چیف سلیکٹر سندھ اولمپئن ناصر علی کی نگرانی میں ہوئےٹرائلز میں سلیکشن کمیٹی کی
ارکان کشملہ بتول سمیرا نسیم اور کوچ نعیم احمد بھی موجود تھے پاکستان ہاکی
فیڈریشن ویمنز وننگ سندھ کی جنرل مینیجراور صوبائی وزیر شہیلا رضا بھی ویمنز
کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے گراونڈ پہنچ گئیں جنھوں نےخواتین کھلاڑیوں کے مسائل سنیں
، اور انہیں فوری حل کرنے کی یقن دھانی بھی کرائی