حریم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق اپنا ویڈیو بیان جاری کردیا


 حریم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق اپنا ویڈیو بیان جاری کردیا

 


حریم شاہ کہتی ہےکہ میں واضح طور پر بتانا چاہتی ہوں کہ ہرکسی کے ساتھ میرے نام  کو منسوب نہ کیاجائے اس سے قبل نہ  میرا کسی سے تعلق رہاہے اور نہ ہی میں کسی کےساتھ بھی کسی رشتے میں رہی ہوں

انہوں  نے کہاکہ کسی کے ساتھ اپنے اکائونٹ سے ویڈیو بنانے کا ہرگز مقصد یہ  نہیں ہوتا ہےکہ اس کا ساتھ ہمارا کوئی تعلق ہووہ صرف پروموشن کےلیے ہی کیا جاتارہاہے ،برائے مہربانی میرے نام کو کسی کے ساتھ نہ جوڑا جائے اب جو شخص میری زندگی میں آچکاہے اس کا میں اقرار کرچکی ہوں۔