پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سات سواناسی انہترپوائنٹس کی بلندترین سطح پربندہوا

صبانور صبانور

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سات سواناسی انہترپوائنٹس کی بلندترین سطح پربندہوا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سات سواناسی انہترپوائنٹس کی بلندترین سطح پربندہوا۔۔۔سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارآٹھ سوروپےکااضافہ ہوگیا ۔۔۔انٹربینک میں ڈالردوپیسے مہنگاہوکردوسواسی روپےتئیس پیسے پربندہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  ہنڈریڈ انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔۔۔کارروبارکےآغازپرتیرہ سوپینتس  پوائنٹس  کااضافہ ہوا ۔۔۔    ہنڈریڈ انڈیکس  کااختتام ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سات  سوانہتر پوائنٹس کی سطح پرہوا۔۔۔ فی تولہ سونےکی قیمت اٹھارہ سوروپےاضافے کےبعد تین لاکھ بیس ہزار آٹھ سوروپےہوگئی ۔۔۔دس گرام سونےکی قیمت میں ایک ہزارپانچ سوتینتالیس روپےکااضافہ ہواجس کےبعد قیمت دولاکھ پچہترہزارچونتیس روپےہوگئی۔۔۔انٹربینک میں ڈالردوپیسے مہنگاہوکردوسواسی روپےتئیس پیسے کی سطح پر بندہوا۔۔۔