کراچی آرٹس کونسل میں ایم کیو ایم پاکستان کے
زیراہتمام بسلسہ ایام ہجرت مکالمہ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس سےکنوینیئر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی، وفاقی
وزیراسد عمر، مزاح نگارانور مقصوداور دیگر نے خطاب کیا۔مقررین نے اردوزبان کی اہمیت
پر زور دیا اور کہا کہ اردو کے بغیر ہمارا ملک اور ہمارا جغرافیہ نہ مکمل ہے ۔
آرٹس کونسل کراچی میں رکھی گئی تقریب سے خطاب
کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جاگیردارانہ نظام کی موجود گی میں جمہوریت پروان نہیں چڑھ سکتی۔
وفاقی وزیراسد عمر کا کہناتھاکہ ہم کراچی کے
ساتھ انصاف نہیں کر پائے۔ نیک نیتی سے ملک کی خدمت کرناچاہتے ہیں ہم ،ہماراملک
اورنظریہ اردو کے بغیر نہ مکمل ہے
معروف مزاح نگار مقصود کا کہنا تھا کہ کراچی کی
مردم شماری میں عورتوں کو کیوں نہیں گنا گیا ۔کیا مردم کامطلب صرف مرد ہے
تقریب سے
عامر خان ،امین الحق، خوش بخت شجاعت
اور دیگر شخصیات نے بھی خیالات کا اظہار کیا