کراچی میں مختلف مقامات سے تین لاشیں ملی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں مختلف مقامات سے تین لاشیں ملی۔

کراچی میں مختلف مقامات سے تین لاشیں ملی۔

صدر میں  پاسپورٹ آفس کے قریب  ہوٹل اور ریکسر لین پل  کے نزدیک  کچرا کنڈی سے  خاتون کی لاش ملی ۔

 سپرہائی وے   سے بھی معمر شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

صدر میں  پاسپورٹ آفس کے قریب ہوٹل کے کمرے سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت اسرار بلوچ کے نا م سے ہوئی  ہے۔

متوفی کا تعلق بلوچستان کے علاقے نصیر آباد سے تھا۔ معاملہ خودکشی کا  ہوسکتا ہے، مزید تحقیقات ہورہی ہے۔

ریکسر لین پل کے قریب کچرا کنڈی سے  خاتون کی لاش  ملی ۔ پولیس کا کہنا ہے خاتون نشے کی عادی ہے۔ ابتدائی طور پر لگتا ہے نشے کی زیادتی سے موت واقع ہوئی۔

فوری طور پر شناخت  نہیں ہوسکی۔ سپرہائی وے کے قریب سے  بھی معمر  شخص کی لاش ملی۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے لئے لاش کو اسپتا ل منتقل کیا۔