گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبہ کو درپیش مسائل، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر بات چیت
شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں اور اس کے انفرا اسٹرکچر کی تعمیر نو پر بھی تبادلہ خیال
باہمی مشاورت سے تمام مسائل کو حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا