کراچی میں تیارکی گئی چائنا پورٹ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں تیارکی گئی چائنا پورٹ

کراچی میں تیارکی گئی چائنا پورٹ کوایک بار پھرعوام کی تفریح کےلیےکھول دیاگیا ۔ آخر اس پورٹ کی کیا خصوصیت ہے اورلوگ یہاں آنا کیوں پسند کرتےہیں

ڈھائی کلومیٹرپرمحیط ۔۔۔ کنکریٹ کےپتھروں کےمنفرد ڈیزائن۔

یہ کراچی کی چائنہ پورٹ ہےجواب عوام کیلئےکھول دی گئی۔

چائنا پورٹ کو 2018 میں تیاری کےبعدآپریشنل کیا گیا۔ اس پورٹ کےاطراف دوچھوٹےجزیرےبھی موجود ہیں جو اس جگہ کومنفرد بناتےہیں

پورٹ کےاطراف قائم جزیروں کوبڑےاورچھوٹےانڈوں کےنام سےجانا جاتاہے۔۔ کراچی پورٹ کےقریب جہازوں کی آمدورفت۔۔ شفاف پانی کی چمک ۔۔ ماحول کوخوبصورت بنادیتا ہے۔۔

معروف چائنا پورٹ کو بریک واٹر کے نام سے بھی جانا جاتاہے۔۔ چائناپورٹ کےقیام کامقصداونچی اورخطرناک لہروں سےپورٹ کومحفوظ بناناتھا۔۔ اونچی اور خطرناک لہروں سےبحری جہاز آپس میں ٹکراجاتےتھے۔۔