کراچی
کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد تین
ڈاکو پکڑ ے گئے۔ایک اہلکار زخمی
ہوگیا۔
ایس ایس پی کورنگی کے مطابق کورنگی جے ایریا میں شہریوں سے لوٹ مار کی
اطلاع پر پولیس پہنچی تھی۔ آمنا سامنا
ہونے پر ملزموں سے مبینہ پولیس مقابلے ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار
زخمی ہوگیا جبکہ تین ڈاکو گرفتار کرلئے گئے۔