کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے آٹھ نئے کیسز سامنے آگئے۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے آٹھ  نئے کیسز سامنے آگئے۔

کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے آٹھ  نئے کیسز سامنے آگئے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ  کراچی کے ضلع وسطی سے ڈینگی کے چار، ، غربی سے دو  ، کورنگی اور شرقی میں ایک ایک کیس سامنے آیا ۔ سندھ بھر  میں مجموعی طور پر    رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد  پانچ سو ستاون  ہوچکی ہے۔صوبے میں ڈینگی سے  اموات کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔