بلوچستان میں پانچ اعشاریہ 9 کی شدت کا زلزلہ 20 افراد جاں بحق متعدد زخمی

عرفان علی عرفان علی

بلوچستان میں پانچ اعشاریہ 9 کی شدت کا زلزلہ 20 افراد جاں بحق متعدد زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے شدید جھٹکے ، 20 افراد جاں بحق متعدد زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ ،سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ،ژوب،چمن،زیارت سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا جس کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ریکسیو ذرائع کے مطابق ہرنائی میں 50سےزائد مکانات کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔

پی ڈی ایم کے مطابق زلزلے میں 20 افراد جاں بحق زلزلےکی شدت سے مکانات کو بھی نقصان پہنچا جس میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔