کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات

صبانور صبانور

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات۔ کورنگی نمبر3میں غریب سبزی فروش سےلوٹ مارکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنےآگئی۔

اسٹریٹ کرمنلز نےغریب سبزی فروش کوبھی نہ بخشا۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےموٹر سائیکل پرسواردوملزمان نےپہلےگلی کاجائزہ لیا۔ ملزمان بائیک گھماکرسبزی فروش کےقریب آئے،بائیک روکی۔ ایک مسلح ملزمان نے اترکر سبزی فروش کی جیب سے نقدی نکالی۔ملزم جاتے جاتے سبزی فروش سے ٹوکری بھی ساتھ لے گیا