کراچی
میں پندرہ مقدمات میں پہلے گرفتار ہونے والا ملزم ،،،ایک بار پھر پکڑا گیا۔
اسپیشل
انوسٹی گیشن پولیس نے مچھر کالونی میں کارروائی کے دوران
ملزم غلام حسین کو گرفتار کیا۔ ایس ایس
پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق ملزم کاگروہ بینک سےرقم لے کرنکلنےوالوں کولوٹتاہے۔ملزمان کاایک ساتھی بینک
سےرقم لےکرنکلنےوالوں کی اطلاع دیتا ہے۔ بینک کےقریب موجوددیگرملزمان،زیادہ رقم لےکرنکلنے
والوں کولوٹ لیتےہیں۔ملزم غلام حسین نےابتدائی تفتیش میں کئی وارداتوں کا انکشاف کیاہے۔