کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادارہ نور حق میں ادا کی گئی

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں  جماعت  اسلامی کی جانب سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادارہ نور حق میں ادا  کی گئی

کراچی میں  جماعت  اسلامی کی جانب سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادارہ نور حق میں ادا  کی گئی،، نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے کارکنان  نے  شرکت کی، نماز جنازہ میں حافظ نعیم الرحمان نے شرکت کی

کراچی جماعت  اسلامی کی جانب سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ  ادا کی گئی ،،ادارہ نور حق میں ادا  کی گئی نماز جنازہ میں   جماعت اسلامی کے کارکنان  نے  شرکت کی،، نماز جنازہ امیر بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی کی امامت میں ادا کی گئی۔۔

امیرکراچی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب  کرتے ہوئے کہا محسن پاکستان کی قیادت میں ایٹمی پروگرام مکمل ہوا، ڈاکٹر قدیر خان نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر کیا۔۔

انہوں نے کہا ہمارا المیہ ہے محسن پاکستان کو جس طرح پروٹوکول ملنا چاہیے تھا وہ نہیں ملا، ان کو بہتر علاج معالجے کی سہولیات فراہم نہیں کی