دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا تعطل کےبعدکراچی کوتین سو ملین گیلن پانی کی فراہمی معطل ہوگئی شہرکےتین اضلاع متاثرہونگے

عرفان علی عرفان علی

کراچی کوپانی کی سپلائی فراہم کرنےوالے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کےتعطل کےباعث شہرکوتین سوملین گیلن پانی کی فراہمی عارضی طورپرمعطل ہوگئی۔۔۔ترجمان واٹربورڈکےمطابق ضلع ملیر، ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے علاقوں کو پانی کی فراہمی متاثرہوگی۔۔۔ترجمان کے الیکٹرک کادعویٰ ہےکہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر آنے والا فالٹ اندرونی نوعیت کا ہے۔۔۔واٹر بورڈ کی جانب سے کام مکمل ہوتے ہی بجلی بحال کردی جائے گی