کراچی میں اہلیہ کو قتل کر کے دوسرے شہر فرار ہونےوالا ملزم واپسی پر پکڑا گیا
ایس ایس پی غر بی کے مطابق ملزم نے بائیس اگست
دوہزار بیس کوبیوی پرتیزاب پھینکا اور چھریوں
کےوارسےقتل کیاتھا۔ پولیس حکام کے
مطابق واردات کےبعدملزم کوہاٹ فرارہوگیاتھا۔
ملزم کےخلاف مقدمہ مقتولہ کےوالدکی مدعیت
میں درج ہے۔ ملزم نے دوران تفتیش بچوں کےسامنےواردات کااعتراف کیا ۔