اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف ایک ارب سے زائد غیر قانونی آمدن سے اثاثے بنانے کا الزام میں ضمانت پرمحفوظ فیصلہ بدھ کوسنایاجائےگا

عرفان علی عرفان علی

 اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف ایک ارب سے زائد غیر قانونی آمدن سے اثاثے بنانے کا الزام  میں ضمانت پرمحفوظ فیصلہ بدھ کوسنایاجائےگا

اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف ایک ارب سے زائد غیر قانونی آمدن سے اثاثے بنانے کا الزام  میں ضمانت پرمحفوظ فیصلہ بدھ کوسنایاجائےگا۔۔۔ ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس زیر سماعت ہے۔۔۔

سندھ ہائیکورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کی ضمانت  پرفیصلہ بدھ کوہوگا۔۔۔جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اوبال کلہوڑو نے گذشتہ ہفتے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔۔۔آغا سراج درانی سمیت ان کی اہلیہ ، بیٹا اور تین بیٹیاں بھی شامل ہیں۔۔۔اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف ایک ارب سے زائد غیر قانونی آمدن سے اثاثے بنانے کا الزام ہے۔۔۔ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس زیر سماعت ہے۔۔۔نیب نے ہائیکورٹ کے فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔۔۔سپریم کورٹ نے ضمانتوں پر دوبارہ دلائل سننے کے لئے معاملہ واپس ہائیکورٹ بجھوایا تھا۔۔۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ضمانت پر فیصلے کے لئے دو ججز پر خصوصی بینچ تشکیل دیاتھا۔۔