کراچی کے
علاقہ پاکستان چوک میں عمارت کا کچھ حصہ گرنے سےگاڑی کو نقصان پہنچا۔
کراچی میں
پاکستان چوک کے قریب عمارت کا کچھ حصہ نیچے گرگیا۔ بلڈنگ کے نیچے کھڑی گاڑی پر
پتھر کے بڑے بڑے ٹکڑ ے گرنے
سے اسےشدید نقصان پہنچا۔ نتیجے میں کار کا ایک حصہ دب گیا۔ خوش قسمتی
سے وہاں سے گزرنے والے کسی شخص کو نقصان
نہیں پہنچا۔