کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے پچیس اکتوبر کی صبح آٹھ بجے تک سی این جی کی فراہمی بند رہےگی۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل  سے  پچیس اکتوبر کی صبح  آٹھ بجے تک  سی این جی کی فراہمی بند رہےگی۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل  سے  پچیس اکتوبر کی صبح  آٹھ بجے تک  سی این جی کی فراہمی بند رہےگی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کو  ایک بار پھر گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے۔  اس صورتحال میں سوئی سدرن نے  ہفتہ سولہ اکتوبر سے  پچیس اکتوبر کی صبح آٹھ بجے تک   سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان  کیا ہے  ۔ ترجمان  سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ  سندھ میں آرایل این جی  سمیت تمام سی این جی اسٹیشنزکوگیس کی سپلائی معطل رہےگی۔