وزارت خزانہ کی جانب عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا

نزاہت خان نزاہت خان

 وزارت خزانہ کی جانب عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑااضافہ کردیا گیا

وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک کا اضافہ کیا گیاہے وزارت خزانہ کے مطابق

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسےکا اضافہ کیا گیا،

پیٹرول کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے مقرر کی گئی ہے

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 1روپے 44پیسہ اضافہ کیا گیا ہے،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 134 روپے48پیسے مقرر کی گئی ہے

مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 9پیسے اضافہ کیا گیا،

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 110روپے 26پیسے مقرر کی گئی

لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 84 پیسے اضافہ کیا گیاہے

لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت108روپے35 پیسے مقرر کی گئؑی  ہے

16 اکتوبر سے اس کا اطلاق ہوگیا ہے

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں 85ڈالر فی بیرل تک قیمتیں بڑھ جانےسے اضافہ کیا

عالمی مارکیٹ میں اکتوبر 2018 کے بعد تیل کی یہ زیادہ  سے زیادہ قیمت ہے