جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صحتیاب ہوگئے ہیں۔


جمعیت علما اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صحتیاب ہوگئے ہیں۔


جمعیت علما اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صحتیاب ہوگئے ہیں۔ انہیں  کراچی میں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا.

جمعیت علما اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان گذشتہ ایک ہفتہ سے بیمار تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق ڈاکٹروں نے طبیعت تسلی بخش قرار دے دی ۔وہ  آج رات کراچی سے اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے ۔مولانا فضل الرحمان 4 جولائی کو سوات میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کریں گے