کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے تینتیس نئے کیسز سامنے آگئے
محکمہ صحت سندھ کےمطابق ضلع شرقی سےدس ، وسطی اور جنوبی سے سات سات کیسز سامنے آئے۔ ضلع کورنگی سے
چھ ،، ملیر سے دو اور ضلع غربی میں ڈینگی
کا ایک کیس سامنے آیا۔سندھ میں مجموعی طور
پر رواں ماہ ڈینگی کے آٹھ سو انیس
کیسز سامنے آچکے ہیں۔