سندھ کے تاجروں نے بجلی کے بل میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

صبانور صبانور

سندھ کے تاجروں نے بجلی کے بل میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

سندھ کے تاجروں نے بجلی کے بل میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

انجمن تاجران سندھ کی جانب سے دائر درخواست سندھ ہائی کورٹ نے سماعت  کے لئے  منظور کرلی۔

 درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس کا نفاذ نئے مالی سال کے  بجٹ میں  شامل کیا گیا ہے۔

 اس ماہ بجلی کے بلوں  میں ٹیکس نافذ کردیا گیا ہے۔ چھوٹے تاجر اس زمرے نہیں آتے

۔ حکومت کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔عدالت عالیہ آج ہی درخواست کی سماعت کرے گی۔