کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے بیالیس نئے کیسز سامنے آگئے۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی  کے بیالیس  نئے کیسز سامنے آگئے۔

کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی  کے بیالیس  نئے کیسز سامنے آگئے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق  کراچی ضلع شرقی سے گیارہ اور جنوبی سے ڈینگی کے دس  کیسز سامنے آئے۔ ضلع ملیر سے  آٹھ،وسطی سے سات  اورضلع کورنگی  سے چھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ  بھر میں مجموعی طور پر  رواں ماہ ڈینگی سے چار سو چھالیس  افراد متاثر ہوچکے ہیں۔