پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ کےبعد آرٹس کونسل کراچی میں ہنگامہ
آرائی میں دو افراد زخمی ہوگئے۔۔۔پولیس نے مبینہ طورپرملوث بیس نوجوانوں کوحراست
میں لےلیا۔۔۔
کراچی میں آرٹس کونسل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل کودیکھانے
کےلیےخصوصی انتظامات کیےگئے۔۔۔میچ کےاختتام پردوگروپوں میں تصادم کےباعث دوافراد
زخمی ہوگئے۔۔۔پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری نےموقع پر پہنچ کرصورتحال کوقابومیں کی۔۔۔پولیس
نےمبینہ طورپرہنگامہ آرائی میں ملوث بیس نوجوانوں کوحراست میں لیکرتحقیقات شروع
کردیں۔۔۔