کراچی میں بن قاسم ٹاون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے

عمران عمران

کراچی میں بن قاسم ٹاون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے

کراچی میں بن قاسم ٹاون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم  نے متاثرہ خاتون کو راشن دینے کے بہانے رابطہ کیا تھا، خاتون نے الزام عائد کیاہےکہ ملزم نے مجھے زیر تعمیر عمارت میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون نے 15 پر ملزم سے متعلق شکایت درج کرائی تھی، زیادتی کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، گرفتار ملزم خود کو صحافی بتاتا ہے، گرفتار ملزم سے غیر معروف صحافتی تنظیم کا کارڈ بھی ملا ہے