کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں دو بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں دو  بھتہ خوروں کو  گرفتار  کرلیا۔

کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں دو  بھتہ خوروں کو  گرفتار  کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق انٹیلی جنس معلومات پر مشترکہ کارروائی میں  ملزمان  پرکاش عرف وجے اور امیت کو  گرفتار کیا گیا۔     ملزمان نے تاجر سے پانچ  کروڑ روپے بھتہ لینے کا منصوبہ بنایا  تھا۔ملزمان نے بھتہ مانگنے کے لیے تاجر کو دھمکی آمیز خط لکھا  ۔ خط کے ساتھ  پستول کی دوگولیاں بھی چپساں کی ہوئی تھیں ۔ترجمان رینجرز کے مطابق  گرفتار ملزموں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔