کراچی میں رواں سال بیس نومبر کو تین ہٹی جھگیوں میں آگ لگنے کے واقعے میں دوران تحقیقات جھگیوں کو آگ لگائے جانے کا انکشاف ہواہے۔

عرفان علی عرفان علی

ایس ایس پی سینٹرل  کے مطابق پولیس نے آگ لگانے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے

ملزم فہد کے تین ساتھی کیول ، وجے اور ساگر فرار ہیں ،  ملزم نے اعتراف کیاہےکہ ا مداد حاصل کرنےکے لیے جھگیاں جلائی تھیں، گزشتہ سال بھی  آتشزدگی کے بعد جھگیوں کے رہائشیوں کو بہت زیادہ امداد ملی تھی ایس ایس پی کا کہناہےکہ امداد کی لالچ میں ملزموں نے اس سال خود سے آگ لگائی تھی، واقعہ کا مقدمہ سپر مارکیٹ تھانہ میں درج کر لیا گیا