بھارتی جیل سےرہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیروں کوکراچی پہنچادیاگیا،
پانچ برس کی قیدکےبعدوطن لوٹنےوالےماہی گیروں کوایدھی ٹاورسینٹرپراہل
خانہ کےحوالےکیاگیا۔
بھارتی جیل میں پانچ سال قبل قیدہونےوالے10پاکستانی ماہی گیروطن لوٹے جنہیں لاہورسےکراچی لایاگیا
برسوں بعدوطن لوٹنےماہی گیراپنوں سےملےتوبغل گیرہوئے
ماہی گیروں کاکہناتھا بھارتی جیل میں مٹی سےآلودہ کھانافراہم کیاجاتاتھا،متعددبارتشددبھی کیاگیا
ایڈمنسٹریٹرفشریززاہدبھٹی
کاکہناتھابھارتی جیل میں مزیدپاکستانی ماہی گیرقیدہیں،
رہائی پانےوالےدس ماہی گیروں میں سے چھ ماہی گیرایک ہی خاندان کےہیں،
ایدھی حکام کی جانب سےکراچی پہچنےوالےماہی گیروں کاٹاورایدھی سینٹرپراستقبال
کیااوررقم بھی تقسیم کی گئی