۔موسم سرما کی چھٹیاں ضرور
ہوں گی۔ اس حوالے سے فیصلہ ورکنگ کمیٹی اجلاس میں
ہو گا۔ اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ جمعرات تک کر
لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ خبریں آ رہی ہیں کہ کورونا وائرس کی
نئی لہر بہت خطرناک ہے، دنیا بند ہو رہی ہے۔