عرفان علی
بالی وڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار، محمد یوسف خان انتقال کرگئے۔

دلیپ کمارکے انتقال کی خبر آتے ہی پورے جنوبی اشیاء میں غم کی لہر پھیل گئی ،

دلیپ کمار کافی عرصے سے علیل تھے،انکی شریک حیات سائرہ بانوں انکی صحت یابی کے لیے ہمیشہ دعائوں کی درخواست کرتی رہی،

دلیپ کمار کو شہنشاہ جذبات کہاجاتا تھا، دلیپ کمار ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے،
دلیپ کمار کا انتقال ساڑھے سات بجے کے قریب ہوا ،
دلیپ کمار کو سانس کی تکلیف کی وجہ سے ممبئی کی ہندو جا اسپتال میں داخل کیاگیا تھا،
صحت مزید خراب ہونے کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداش والے وارڈ میں منتقل کیاگیا تھا،
ان کے انتقال کی خبر میڈیا میں آتے ہی پورے جنوبی ایشیاء میں غم کی لہر دیکھی جاری ہے۔
دلیپ کمار کے انتقال کی خبر کی تصدیق انکے ڈاکٹر جلیل پار نے کی۔دلیپ کمار کی تدفین سنٹا کروز قبرستان میں آج ادا کی جائیگی،د
لیپ کمار کے اسپتال میں داخل ہوتے ہی
انکی اہلیہ بار بار اپنے شوہر کی صحتیابی کے لیے دعائوں کی درخواست کرتی رہی ہیں۔
دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان تھا،دلیپ کمار کی پیدائش گیارہ دسمبر 1922 کوہوئی تھی۔
دلیپ کمار کو بالی وڈ میں دی فرسٹ خان اور ٹریجڈی کنک کے نام سے بھی جانا پہچانا جاتاہے۔
ہندی سینما کی وجہ شہرت دلیپ کمار کو سمجھاجاتاہے۔
دلیپ کمار نے ہندی سینما میں 6 دہائیوں تک راج کیا ۔
دلیپ کمار نے فلم انڈسٹری
میں پہلا قدم 1944 میں بمبار ٹاکیز کی پروڈیوس کردہ فلم جوار بھاٹا سے کیا تھا۔
دلیپ کمار کی مشہور فلمیں
،،دیوداس، نیا دور، مغل اعظم ، گنگا جمنا ، کرانتی اور کرما سمیت 65 سے زائد فلموں
میں اداکاری کے جوہر دیکھائےدلیپ کمار کی آخری فلم قلعہ کو کہا جاسکتاہے۔