چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکا کہنا ہے نیا بلدیاتی قانون پرانے سے بہتر ہے۔ خواہش
ہے بلدیات ہی نہیں وفاق میں بھی حکومت بنائیں۔ نااہل حکمرانوں کے خلاف سترہ،، دسمبر سے احتجاج شروع کررہے ہیں۔ستائیس دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں آئندہ لائحہ کا اعلان کریں گے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکا کہنا ہے نیا بلدیاتی قانون پرانے سے بہتر ہے۔ہم گھر کی
دہلیز پر لوگوں کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعلی ہاوس میں میڈیا سے
گفتگو میں کہاکہ کراچی ہی نہیں،، ملک بھر کو ترقی دے سکتے ہیں۔ خواہش ہے بلدیات اور
وفاق میں بھی حکومت بنائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ 17دسمبر
کو ملک بھر میں ضلعی سطح پر احتجاج کریں
گے۔27دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں آئندہ
لائحہ کا اعلان کیا جائے گا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے
مطالبہ کیا کہ کہ سندھ کو آبادی
کے حساب سے این ایف سی ایوارڈ میں
اپنا حصہ ملنا چاہیے۔