کراچی میں صدر ریگل چوک پر فلیٹ اور جوڑیا بازار میں کچرے میں آگ بھڑک اٹھی۔

صبانور صبانور

کراچی میں صدر ریگل چوک پر فلیٹ اور  جوڑیا بازار میں کچرے میں آگ بھڑک اٹھی۔

کراچی میں صدر ریگل چوک پر فلیٹ اور  جوڑیا بازار میں کچرے میں آگ بھڑک اٹھی۔

فائر بریگیڈ  نے کچھ دیر کی جدوجد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

صدر ریگل چوک کے قریب فلیٹ میں بھڑکنے والی آگ کو بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں پہنچی۔

کچھ دیر کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

دوسری جانب فائر بریگیڈ حکام کے مطابق  جوڑیا بازار میں  کچرے  میں آگ لگائی گئی تھی ،،

جس پر قابو پالیا گیا۔

 آگ لگنے کے دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔