صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے گورنر کی تمام باتیں مان لیں۔ بات وہی مانی جائے گی،، جو اکثریت میں ہوگی۔ اپوزیشن پر
لسانی تفریق پیدا کرنے کرنے کا الزام بھی لگادیا
صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے
گورنر کی تمام باتیں مان لیں۔بلدیات کو مزید اختیارات، واٹربورڈاور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ
میں کردار دیا ہے۔
پریس کانفرنس میں کہاکہ اپوزیشن کو اقلیت کہنا کیا غلط ہے۔ صاف صاف یہ بھی بتادیا کہ بات وہی مانی جائے گی،، جو اکثریت میں ہوگی۔
ان کا کہنا تھا شہر میں لگائے گئے بینرز اور پریس کانفرنسز،، سب کے سامنے ہیں۔اپوزیشن پر لسانی
تفریق پیداکرنے کا الزام بھی لگادیا۔
سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن نے بلدیاتی قانون پڑھا ہی نہیں ہے ۔دوہزار ایک میں بھی ناظم کے پاس کچرا ٹھانے کا اختیار نہیں
تھا۔