صوبائی وزیر سعید غنی کا
کہنا ہے بلدیاتی ترمیمی بل کی منفی عکاسی کر کے
فساد کی کوشش ہورہی ہے۔ گیس بندش
اور پیٹرول مہنگا ہونے پر ان کی
آواز نہیں نکلتی۔
صوبائی وزیر سعید غنی کا
کہنا ہے بلدیاتی ترمیمی بل کی منفی عکاسی کر کے
فساد کی کوشش ہورہی ہے۔ یہ ایسے حالات چاہتے ہیں کہ بیلٹ بکس بھر سکیں۔
یہ جو ہیں تڑپ رہے ہیں پریشان ہیں کہ کراچی میں وہ حالاتکیسے پیداہوں
کہ یہ اپنے بیلٹ بکس بھریں کراچی میں وہ حالات کیسے پیدا ہوں کہ کراچی میں وہ
ڈالنے جائیں تو کہا جائے کہ آپ کو ووٹ ڈالا جاچکا ہےکراچی میں وہ حالات کیسے پیدا
ہوں کہمرا وا آدمی ووٹ ڈالے انہیں بے چینی یہ ہے کہ وہ حالات نہیں ہیں
پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کو پریشانی ہے کہ بلدیاتی الیکشن ہوئے،،
تو انہیں شرمندگی ہوگی ۔گیس بندش ، پیٹرول مہنگا ہونے پر ان کی آواز
نہیں نکلتی۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کراچی کے لوگ پیٹرول مہنگا خرید رہے ہیں گیس
نہیں مل رہی ان کی آواز کیون نہیں نکلتی
وزیر آبپاشی جام خان شورو
کا کہنا تھا پانی کی قلت ہے۔ 44 چھوٹے ڈیم مکمل اور
16 پر کام جاری ہے۔ حصہ مانگنے پر
پانی ضائع کرنےکا الزام لگاتے ہیں۔