اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کچھ غلطیاں ہوئیں

عرفان علی عرفان علی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کچھ غلطیاں ہوئیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کچھ غلطیاں ہوئیں۔ آج ہر پارٹی کا مقابلہ تحریک انصاف سے  ہے۔ سندھ حکومت افسران کو غلام بنانا  چاہتی ہے۔۔ شیرشاہ بلڈنگ واقعہ پر جے آئی ٹی بننی چاہیے۔

رہنما پی ٹی آئی  حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ دینے  میں غلطی ہوئی۔مہنگائی نے بھی ووٹر کو متاثر کیا۔لیکن مقابلہ پی ٹی آئی کا پی ٹی آئی سے ہی تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا  سندھ حکومت افسران کو غلام بنانا  چاہتی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے والے افسروں کو دھمکیاں دی گئیں۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا   سندھ کا بلدیاتی بل  آئینی شقو ں سےمتصادم ہے۔تجاوزات کے خلاف آواز اٹھاتے رہے۔ شیرشاہ بلڈنگ واقعہ پر جے آئی ٹی بننی چاہیےاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کچھ غلطیاں ہوئیں۔ آج ہر پارٹی کا مقابلہ تحریک انصاف سے  ہے۔ سندھ حکومت افسران کو غلام بنانا  چاہتی ہے۔۔ شیرشاہ بلڈنگ واقعہ پر جے آئی ٹی بننی چاہیے۔

رہنما پی ٹی آئی  حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ دینے  میں غلطی ہوئی۔مہنگائی نے بھی ووٹر کو متاثر کیا۔لیکن مقابلہ پی ٹی آئی کا پی ٹی آئی سے ہی تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا  سندھ حکومت افسران کو غلام بنانا  چاہتی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے والے افسروں کو دھمکیاں دی گئیں۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا   سندھ کا بلدیاتی بل  آئینی شقو ں سےمتصادم ہے۔تجاوزات کے خلاف آواز اٹھاتے رہے۔ شیرشاہ بلڈنگ واقعہ پر جے آئی ٹی بننی چاہیے