وفاقی وزیر علی زیدی کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

وفاقی وزیر علی زیدی کو تحریک انصاف سندھ  کا  صدر مقرر کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر علی زیدی کو تحریک انصاف سندھ  کا  صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ 

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین  کی جانب سے ان پر اعتماد اور عزت افرائی پر وہ تہہ دل سے  مشکور  ہیں۔وزیراعظم عمران خا ن کی جانب  یہ عہدہ ایک مشکل ہدف ہے۔وہ پی ٹی آئی  سندھ کے صدر کی حیثیت میں  سندھ کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے اور صوبے کی اینٹ سے اینٹ بجانے والوں کا صفایا ہوگا۔